hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14797

.

سنن البيهقي

14797
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۷۹۱) قَالَ وَحَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِیَّ یَقُولُ : مَا یَحْکُمُ الْحَکَمَانِ مِنْ شَیْئٍ جَازَ إِنْ فَرَّقَا أَوْ جَمَعَا وَعَنْ عَبِیدَۃَ مِثْلَہُ۔ [صحیح۔ تقدم اسنادہ]
(١٤٧٩١) اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں : میں نے شعبی سے سنا، وہ فرماتے تھے کہ فیصل جو فیصلہ کردیں وہ جائز ہے۔ اگرچہ وہ دونوں جدا کردیں یا جمع کردیں۔