hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14942

.

سنن البيهقي

14942
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۹۳۶) وَقَدْ حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ الشَّرْقِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ حُصَیْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ فَاطِمَۃَ بِنْتِ قَیْسٍ أَنَّہَا قَالَتْ : طَلَّقَنِی زَوْجِی ثَلاَثًا فَرُفِعَ ذَلِکَ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَلَمْ یَجْعَلْ لَہَا سُکْنَی وَلاَ نَفَقَۃً وَأَمَرَہَا أَنْ تَعْتَدَّ عِنْدَ ابْنِ أُمِّ مَکْتُومٍ وَفِی رِوَایَۃِ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ فَاطِمَۃَ بِنْتِ قَیْسٍ قَالَتْ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ زَوْجِی طَلَّقَنِی ثَلاَثًا فَأَخَافُ أَنْ یَقْتَحِمَ فَأَمَرَہَا فَتَحَوَّلَتْ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۴۸۰]
(١٤٩٣٦) شعبی حضرت فاطمہ بنت قیس سے نقل فرماتے ہیں کہ میرے خاوند نے مجھے تین طلاقیں دے دیں تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس معاملہ لایا گیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے لیے رہائش اور خرچہ مقرر نہیں کیا اور آپ نے حکم دیا کہ وہ ابن ام مکتوم کے ہاں عدت گزارے۔ عروہ بن زبیر کی روایت میں ہے کہ فاطمہ بنت قیس نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میرے خاوند نے مجھے تین طلاقیں دے دی ہیں، میں ڈرتی ہوں کہ وہ مشکل میں پڑجائے گا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو حکم دیا، وہ وہاں سے چلی گئی۔