hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15012

.

سنن البيهقي

15012
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۰۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ أَبُو عُتْبَۃَ حَدَّثَنَا بَقِیَّۃُ عَنْ أَبِی الْہَیْثَمِ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ لِسَوْدَۃَ بِنْتِ زَمْعَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : اعْتَدِّی ۔ فَجَعَلَہَا تَطْلِیقَۃً وَاحِدَۃً وَہُوَ أَمْلَکُ بِہَا۔ [ضعیف]
(١٥٠٠٦) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت سودہ بنت زمعہ سے فرمایا : تو عدت گزار آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو ایک طلاق دے دی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کے مالک ہیں۔