hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15013

.

سنن البيهقي

15013
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۰۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ یَقُولُ أَخْبَرَنِی الْمُطَّلِبُ بْنُ حَنْطَبٍ : أَنَّہُ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ الْبَتَّۃَ ثُمَّ أَتَی عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَذَکَرَ ذَلِکَ لَہُ فَقَالَ : مَا حَمَلَکَ عَلَی ذَلِکَ؟ قَالَ قُلْتُ : قَدْ فَعَلْتُ قَالَ فَقَرَأَ (وَلَوْ أَنَّہُمْ فَعَلُوا مَا یُوعَظُونَ بِہِ لَکَانَ خَیْرًا لَہُمْ وَأَشَدَّ تَثْبِیتًا) مَا حَمَلَکَ عَلَی ذَلِکَ؟ قَالَ : قَدْ فَعَلْتُ قَالَ : أَمْسِکْ عَلَیْک امْرَأَتَکَ فَإِنَّ الْوَاحِدَۃَ تَبُتُّ۔ [صحیح]
(١٥٠٠٧) محمد بن عباد بن جعفر فرماتے ہیں کہ مطلب بن حنطب نے مجھے بیان کیا کہ اس نے اپنی عورت کو تین طلاقیں دے دیں، پھر عمر بن خطاب (رض) کے پاس آکر تذکرہ کیا تو انھوں نے پوچھا : کس چیز نے آپ کو اس پر ابھارہ تھا ؟ کہتے ہیں : میں نے یہ کام کرلیا اور پھر اس آیت کی تلاوت کی : { وَ لَوْ اَنَّہُمْ فَعَلُوْا مَا یُوْعِظُوْنَ بِہٖ لَکَانَ خَیْرًا لَّہُمْ وَ اَشَدَّ تَثْبِیْتًا } [النساء ٦٦] ” اگر وہ کریں جس کی ان کو نصیحت کی گئی تو ان کے لیے بہتر ہو اور زیادہ تر ثابت رکھنا۔ “ کس چیز نے آپ کو اس پر ابھارا ؟ کہتے ہیں : میں نے یہ کام کردیا۔ فرماتے ہیں : اپنی بیوی کو روک لو؛ کیونکہ وہ ایک طلاق کی وجہ سے جدا ہوگئی تھی۔