hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15027

.

سنن البيهقي

15027
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۰۲۱) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا یُونُسُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : لَمَّا أُمِرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِتَخْیِیرِ أَزْوَاجِہِ فَذَکَرَ مَعْنَاہُ بِزَیَادَتِہِ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٥٠٢١) ابو سلمہ حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنی بیویوں کو اختیار دینے کا حکم دیا گیا۔ اس نے اس کے ہم معنیٰ ذکر کیا ہے کچھ الفاظ کی زیادتی ہے۔