hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15032

.

سنن البيهقي

15032
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۰۲۶) قَالَ وَحَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ لَیْثٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ فِی التَّخْیِیرِ مِثْلَ قَوْلِ عُمَرَ وَابْنِ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا۔ [ضعیف]
(١٥٠٢٦) طاؤس ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ اختیار کے بارے میں حضرت عمر (رض) اور ابن مسعود (رض) کے قول کے مطابق ہی کہتے ہیں۔