hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15040

.

سنن البيهقي

15040
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۰۳۴) وَالصَّحِیحُ أَنَّ ذَلِکَ مِنْ قَوْلِ مَسْرُوقٍ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ أَبِی حَصِینٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ وَثَّابٍ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ : إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لاِمْرَأَتِہِ اسْتَفْلِحِی بِأَمْرِکِ أَوِ اخْتَارِی أَوْ وَہَبَہَا لأَہْلِہَا فَہِیَ وَاحِدَۃٌ بَائِنَۃٌ۔ [صحیح]
(١٥٠٣٤) یحییٰ بن وثاب مسروق سے نقل فرماتے ہیں کہ جب آدمی اپنی بیوی سے کہتا ہے : تیرا معاملہ تیرے سپرد اور تو اختیار کر یا اس نے اس کے گھر والوں کے لیے ہبہ کردیا یہ ایک طلاق جدا کردینے والی ہے۔