hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15041

.

سنن البيهقي

15041
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۰۳۵) قَالَ وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ وَسَأَلْتُ سُفْیَانَ فَقَالَ : ہُوَ عَنْ مَسْرُوقٍ یَعْنِی أَنَّہُ لَمْ یَقُلْ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ وَالصَّحِیحُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ مَا سَبَقَ ذِکْرُہُ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ وَقَدْ رُوِیَ عَنْ شَرِیکٍ عَنْ أَبِی حَصِینٍ مَرْفُوعًا إِلَی عَبْدِ اللَّہِ فِی الْہِبَۃِ فَقَبِلُوہَا فَہِیَ تَطْلِیقَۃٌ وَہُوَ أَحَقُّ بِہَا۔ [صحیح]
(١٥٠٣٥) شریک ابو حصین سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ ہبہ کے بارے میں فرماتے ہیں : انھوں نے اس کو قبول کرلیا تو یہ ایک طلاق ہے اور مرد عورت کا زیادہ حق دار ہے۔