hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15043

.

سنن البيهقي

15043
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۰۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ حِکَایَۃً عَنْ أَبِی مُعَاوِیَۃَ وَیَعْلَی عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ مَسْرُوقٍ : أَنَّ امْرَأَۃً قَالَتْ لِزَوْجِہَا لَوْ أَنَّ الأَمْرَ الَّذِی بِیَدِکَ بِیَدِی لَطَلَّقْتُکَ۔ قَالَ : قَدْ جَعَلْتُ الأَمْرَ إِلَیْکِ فَطَلَّقَتْ نَفْسَہَا ثَلاَثًا۔ فَسَأَلَ عُمَرُ عَبْدَ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا عَنْ ذَلِکَ قَالَ : ہِیَ وَاحِدَۃٌ وَہُوَ أَحَقُّ بِہَا فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : وَأَنَا أَرَی ذَلِکَ۔ وَعَنِ الشَّافِعِیِّ حِکَایَۃً عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ مُوسَی عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ طَلْحَۃَ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : لاَ یَکُونُ طَلاَقٌ بَائِنٌ إِلاَّ خُلْعٌ أَوْ إِیلاَء ٌ۔ [صحیح۔ تقدم برقم ۱۵۰۲۵]
(١٥٠٣٧) ابراہیم مسروق سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنے خاوند سے کہا : اگر جو اختیار تیرے ہاتھ میں ہے میرے ہاتھ ہو تو میں تجھے طلاق دے دوں تو خاوند نے بیوی کو اختیار دے دیا تو اس نے اپنے آپ کو تین طلاقیں دے دیں تو حضرت عمر (رض) نے حضرت عبداللہ سے اس بارے پوچھا فرمایا : یہ ایک طلاق ہے اور خاوند اس عورت کا زیادہ حق دار ہے اور حضرت عمر (رض) فرمانے لگے : میرا بھی یہی خیال تھا۔
(ب) علقمہ حضرت عبداللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ یہ طلاق بائن نہیں ہے بلکہ خلع یا ایلا ہے۔