hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15047

.

سنن البيهقي

15047
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۰۴۱) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ ذَکْوَانَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ : أَنَّ رَجُلاً جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِہِ بِیَدِہَا فَطَلَّقَتْ نَفْسَہَا أَلْفًا فَرُفِعَ ذَلِکَ إِلَی زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ : ہِیَ وَاحِدَۃٌ وَہُوَ أَحَقُّ بِہَا۔ [حسن]
(١٥٠٤١) قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنا اختیار بیوی کو سونپ دیا تو بیوی نے ہزار طلاقیں دے دیں، معاملہ حضرت زید بن ثابت (رض) کے پاس آیا تو فرمایا : یہ ایک ہے اور مرد عورت کا زیادہ حق دار ہے۔