hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15048

.

سنن البيهقي

15048
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۰۴۲) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ یَقُولُ : إِذَا مَلَّکَ الرَّجُلُ امْرَأَتَہُ فَالْقَضَائُ مَا قَضَتْ إِلاَّ أَنْ یُنَاکِرَہَا الرَّجُلُ فَیَقُولُ لَمْ أُرِدْ إِلاَّ تَطْلِیقَۃً وَاحِدَۃً فَیَحْلِفُ عَلَی ذَلِکَ وَیَکُونُ أَمْلَکَ بِہَا مَا کَانَتْ فِی عِدَّتِہَا۔ [صحیح]
(١٥٠٤٢) نافع حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ جب خاوند بیوی کو اپنا اختیار سونپ دیتا ہے تو جو بیوی فیصلہ کرے وہی ہوگا، لیکن اگر خاوند انکار کرے وہ کہتا ہے کہ میں نے صرف ایک طلاق کا ارادہ کیا تھا اور وہ قسم اٹھائے تو عورت جب تک عدت میں ہے وہ اس کا زیادہ حق دار ہے۔