hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1505

.

سنن البيهقي

1505
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ إِذَا أَرَادَ مِنَ الْحَائِضِ شَیْئًا أَمَرَہَا فَأَلْقَتْ عَلَی فَرْجِہَا ثَوْبًا ، ثُمَّ صَنَعَ مَا أَرَادَ۔ قَالَ أَبُو بَکْرٍ: وَکُلُّ أَزْوَاجِ النَّبِیِّ -ﷺ- ثِقَاتٍ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابو داؤد ۲۷۲]
(١٥٠٦) سیدنا عکرمہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی کسی بیوی سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب حا ئضہ سے کسی چیز کا ارادہ کرتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کو اپنی شرمگاہ پر کپڑا ڈالنے کا حکم دیتے، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کرتے جو آپ چاہتے۔ ابوبکر کہتے ہیں : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تمام بیویاں ثقہ ہیں۔