hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15050

.

سنن البيهقي

15050
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۰۴۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الأَرْدَسْتَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْہَرِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَشْعَثَ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : إِنْ قَبِلُوہَا فَوَاحِدَۃٌ وَہُوَ أَحَقُّ بِہَا وَإِنْ لَمْ یَقْبَلُوہَا فَلَیْسَ بِشَیْئٍ فِی الرَّجُلِ یَہَبُ امْرَأَتَہُ لأَہْلِہَا۔ [حسن]
(١٥٠٤٤) مسروق حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) سے نقل فرماتے ہیں : اگر وہ قبول کرلیں تو یہ ایک طلاق ہے اور مرد بیوی کا زیادہ حق دار ہے۔ اگر وہ قبول نہ کریں تو مرد کے ذمہ کچھ بھی نہیں ہے۔ جب وہ بیوی کو اس کے اہل کے سپرد کردیتا ہے۔