hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15051

.

سنن البيهقي

15051
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۰۴۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ حِکَایَۃً عَنْ شَرِیکٍ عَنْ أَبِی حَصِینٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ وَثَّابٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لاِمْرَأَتِہِ اسْتَلْحِقِی بِأَہْلِکِ أَوْ وَہَبَہَا لأَہْلِہَا فَقَبِلُوہَا فَہِیَ تَطْلِیقَۃٌ وَہُوَ أَحَقُّ بِہَا۔ [صحیح]
(١٥٠٤٥) مسروق حضرت عبداللہ سے بیان کرتے ہیں کہ جب آدمی اپنی بیوی سے کہتا ہے کہ اپنے گھر والوں سے مل جاؤ۔ یا اس کے گھر والوں کو ہبہ کردیتا ہے۔ اگر وہ قبول کرلیں یا رد کردیں تو یہ ایک طلاق ہے اور خاوند کو رجوع کا زیادہ حق ہے۔