(۱۵۰۷۹) وَرَوَی أَبُو دَاوُدَ فِی الْمَرَاسِیلِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ بْنِ سُفْیَانَ عَنْ سُفْیَانَ عَنِ ابْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی بَیْتِ حَفْصَۃَ فَدَخَلَتْ فَرَأَتْ فَتَاتَہُ مَعَہُ فَقَالَتْ : فِی بَیْتِی وَیَوْمِی فَقَالَ : اسْکُتِی فَوَاللَّہِ لاَ أَقْرَبُہَا وَہِیَ عَلَیَّ حَرَامٌ ۔
أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ الْفَسَوِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ اللُّؤْلُؤِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ فَذَکَرَہُ۔ [ضعیف]
(١٥٠٧٩) ابو عروبہ حضرت قتادہ سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرت حفصہ کے گھر میں تھے۔ جب حضرت حفصہ داخل ہوئیں تو لونڈی کو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ دیکھا۔ کہتی ہیں : میرے گھر اور میری باری کے دن ؟ فرمایا : خاموش ہوجا۔ اللہ کی قسم ! میں اس کے قریب نہ جاؤں گا، یہ میرے اوپر حرام ہے۔