(۱۵۰۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی فُدَیْکٍ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ عَنِ ابْنِ قُسَیْطٍ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّہُ قَالَ فِی رَجُلٍ قَالَ لاِمْرَأَتِہِ وَلَمْ یَدْخُلْ بِہَا : أَنْتِ طَالِقٌ ثُمَّ أَنْتِ طَالِقٌ ثُمَّ أَنْتِ طَالِقٌ۔ فَقَالَ أَبُو بَکْرٍ : أَیُطَلِّقُ الْمَرْأَۃَ عَلَی ظَہْرِ الطَّرِیقِ قَدْ بَانَتْ مِنْ حِینِ طَلَّقَہَا التَّطْلِیقَۃَ الأُولَی۔ [حسن]
(١٥٠٨٨) ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس نے دخول سے پہلے اپنی بیوی کو کہہ دیا : تجھے طلاق، تجھے طلاق، تجھے طلاق۔ ابوبکر فرماتے ہیں : کیا وہ عام راستے پر اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے، پہلی طلاق کے ساتھ ہی بیوی جدا ہوجائے گی۔