hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15098

.

سنن البيهقي

15098
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۰۹۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ وَشَرِیکٌ عَنْ جَابِرٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ فِی رَجُلٍ قَالَ لاِمْرَأَتِہِ : أَنْتِ طَالِقٌ إِذَا جَائَ رَمَضَانُ قَالَ ہِیَ امْرَأَتُہُ یَوْمَ طَلَّقَہَا حَتَّی یَجِیئَ رَمَضَانُ۔ [ضعیف]
(١٥٠٩٢) جابر شعبی سے ایسے شخص کے بارے میں نقل فرماتے ہیں جس نے اپنی بیوی سے کہا : جب رمضان شروع ہوگیا تو تجھے طلاق۔ فرماتے ہیں : یہ اس کی بیوی ہی رہے گی جس دن اس نے طلاق دی یہاں تک کہ رمضان شروع ہوجائے۔