hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15160

.

سنن البيهقي

15160
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۱۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ فِی ہَذِہِ الآیَۃِ قَالَ : إِذَا شَارَفْنَ بُلُوغَ أَجَلِہِنَّ فَرَاجِعُوہُنَّ بِمَعْرُوفٍ أَوْ دَعُوہُنَّ تَنْقَضِی عِدَدُہُنَّ بِمَعْرُوفٍ وَنَہَاہُمْ أَنْ یُمْسِکُوہُنَّ ضِرَارًا لِیَعْتَدُوا فَلاَ یَحِلُّ إِمْسَاکُہُنَّ ضِرَارًا۔ [صحیح]
(١٥١٥٤) امام شافعی (رح) اس آیت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جب ان کی مدت پوری ہونے کے قریب ہو تو ان سے اچھائی کے ساتھ رجوع کرو یا چھوڑ دو ، تاکہ ان کی عدت پوری ہوجائے اور تکلیف دینے کی غرض سے روکنے سے منع فرمایا ہے کوئی بھی اس غرض سے نہ روکے۔