hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1518

.

سنن البيهقي

1518
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۱۹) أَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ خُصَیْفٍ عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : ((إِذَا وَقَعَ الرَّجُلُ بِأَہْلِہِ وَہِیَ حَائِضٌ فَلْیَتَصَدَّقْ بِنِصْفِ دِینَارٍ))۔ قَالَ الشَّیْخُ: رَوَاہُ شَرِیکٌ مَرَّۃً فَشَکَّ فِی رَفْعِہِ۔ وَرَوَاہُ الثَّوْرِیُّ عَنْ عَلِیِّ بْنِ بَذِیمَۃَ وَخُصَیْفٍ فَأَرْسَلَہُ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ ابو داؤد ۱۲۶۶]
(١٥١٩) (الف) سیدنا ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب کوئی شخص حیض کی حالت میں اپنی بیوی پر واقع ہوجائے تو وہ نصف دینار صدقہ کرے۔
(ب) شیخ کہتے ہیں کہ شریک نے اس کو روایت کیا ہے اور اس کے مرفوع ہونے میں شک کیا ہے۔ امام ثوری نے علی بن بذیمہ اور خصیف سے مرسلاً نقل کیا ہے۔