hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15185

.

سنن البيهقي

15185
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۱۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ أَنَّہُ قَالَ : الطَّلاَقُ لِلرِّجَالِ وَالْعِدَّۃُ لِلنِّسَائِ ۔ وَقَدْ رُوِّینَا حَدِیثَ عِکْرِمَۃَ مَرَّۃً عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَمَرَّۃً عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً : إِنَّمَا الطَّلاَقُ لِمَنْ أَخَذَ بِالسَّاقِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک]
(١٥١٧٩) سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں سے ہے اور عدت عورتوں کے متعلق ہے۔
(ب) عکرمہ کبھی ابن عباس (رض) اور کبھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ طلاق اس کے ذمہ ہے جو مالک بنا۔