hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15188

.

سنن البيهقي

15188
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۱۸۲) أَنْبَأَنِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ فِی عَبْدٍ مَمْلُوکٍ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ تَطْلِیقَتَیْنِ ثُمَّ أُعْتِقَتْ قَالَ : لاَ یَتَزَوَّجُہَا حَتَّی تَنْکِحَ زَوْجًا غَیْرَہُ۔ [ضعیف]
(١٥١٨٢) ابراہیم عبداللہ بن مسعود (رض) سے ایک غلام کے بارے میں نقل فرماتے ہیں جس نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دے دی تھیں، پھر اس عورت کو آزاد کردیا گیا۔ فرماتے ہیں کہ وہ غلام اس آزاد کردہ عورت سے شادی نہیں کرسکتا یہاں تک کہ وہ کسی دوسرے خاوند سے نکاح کرلے۔