hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15189

.

سنن البيهقي

15189
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۱۸۳) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ عَنْ سَعِیدٍ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : إِذَا أُعْتِقَتْ فِی عِدَّتِہَا فَإِنَّہُ یَتَزَوَّجُہَا وَتَکُونُ عِنْدَہُ عَلَی وَاحِدَۃٍ۔ [ضعیف]
(١٥١٨٣) ابو سلمہ حضرت جابر بن عبداللہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ جب عدت کے ایام میں اسے آزاد کردیا جائے تو وہ اس عورت سے شادی کرسکتا ہے اور یہ عورت اس کے پاس ایک طلاق پر رہے گی۔