(۱۵۱۸۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ فِی قَوْلِہِ {وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ}
قَالَ یَعْنِی الْحَبَلَ یَقُولُ : لاَ تَقُولَنَّ الْمَرْأَۃُ لَسْتُ بِحُبْلَی وَلاَ تَقُولَنَّ إِنِّی حُبْلَی وَلَیْسَتَ بِحُبْلَی۔
وَرَوَاہُ لَیْثُ بْنُ أَبِی سُلَیْمٍ عَنْ مُجَاہِدٍ فِی الْحَیْضِ وَالْحَبَلِ جَمِیعًا۔ [صحیح]
(١٥١٨٥) ابن ابی نجیح حضرت مجاہد سے اس قول : { وَ لَا یَحِلُّ لَہُنَّ اَنْ یَّکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللّٰہُ فِیْٓ اَرْحَامِہِنَّ } [البقرۃ ٢٢٨] ” کہ عورتوں کے لیے جائز نہیں کہ جو اللہ نے ان کے رحموں میں پیدا فرمایا ہے اس کو چھپائیں۔ “ یعنی اگر حاملہ ہوں تو حمل کا انکار کردیں یا حاملہ نہ ہوں تو حمل کا اظہار کردیں۔
لیث بن ابی سلیم حضرت مجاہد سے حیض و حمل کے بارہ میں نقل فرماتے ہیں۔