hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15232

.

سنن البيهقي

15232
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۲۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا الْمَیْمُونِیُّ قَالَ : ذَکَرْتُ لأَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ رَحِمَہُ اللَّہُ حَدِیثَ عَطَائٍ الْخُرَاسَانِیِّ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ عُثْمَانَ فَقَالَ : لاَ أَدْرِی مَا ہُوَ رُوِیَ عَنْ عُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ خِلاَفَہُ قِیلَ لَہُ : مَنْ رَوَاہُ قَالَ : حَبِیبُ بْنُ أَبِی ثَابِتٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ عُثْمَانَ: یُوقَفُ۔ [صحیح]
(١٥٢٢٦) ابو سلمہ حضرت عثمان (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ وہ کیا ہے۔
(ب) حضرت عثمان (رض) سے اس کے برخلاف بھی منقول ہے۔ کہا گیا : کس نے روایت کیا ؟ فرماتے ہیں : حبیب بن ابی ثابت عن طاؤس عن عثمان کہ اسے کھڑا کیا جائے گا۔