(۱۵۲۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَتَّابٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی الْعَوَّامِ الرَّیَاحِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ بْنُ سَعِیدٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ بَذِیمَۃَ عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : إِذَا آلَی الرَّجُلُ مِنِ امْرَأَتِہِ فَمَضَتِ الأَرْبَعَۃُ الأَشْہُرِ فَہِیَ تَطْلِیقَۃٌ وَیَخْطُبُہَا فِی عِدَّتِہَا وَلاَ یَخْطُبُہَا أَحَدٌ غَیْرُہُ وَالْعِدَّۃُ ثَلاَثَۃُ قُرُوئٍ ۔ [حسن]
(١٥٢٢٧) مسروق حضرت عبداللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اپنی بیوی کے پاس نہ آنے کی قسم کھاتا ہے، اگر چار ماہ گزر جائیں تو یہ ایک طلاق ہے۔ وہی عدت کے اندر رجوع کا حق رکھتا ہے، کوئی دوسرا نکاح نہیں کرسکتا اور عدت تین حیض ہے۔