hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15238

.

سنن البيهقي

15238
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۲۳۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرٍ اللَّبَّادُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ طَلْحَۃَ حَدَّثَنَا أَسْبَاطٌ عَنِ السُّدِّیِّ فِی آیَۃِ الإِیلاَئِ قَالَ کَانَ عَلِیٌّ وَابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا یَقُولاَنِ : إِذَا آلَی الرَّجُلُ مِنِ امْرَأَتِہِ فَمَضَتْ أَرْبَعَۃُ أَشْہُرٍ فَإِنَّہُ یُوقَفُ فَیُقَالُ لَہُ : أَمْسَکْتَ أَوْ طَلَّقْتَ فَإِنْ أَمْسَکَ فَہِیَ امْرَأَتُہُ وَإِنْ طَلَّقَ فَہِیَ طَالِقٌ بَائِنَۃٌ۔ وَکَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ وَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا یَقُولاَنِ إِذَا مَضَتِ الأَرْبَعَۃُ الأَشْہُرِ فَہِیَ طَالِقٌ بَائِنَۃٌ وَہِیَ أَحَقُّ بِنَفْسِہَا۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ فِی احْتِجَاجِہِمْ بِقَوْلِ ابْنِ عَبَّاسٍ قُلْنَا : أَمَّا ابْنُ عَبَّاسٍ فَأَنْتَ تُخَالِفُہُ فِی الإِیلاَئِ قَالَ : وَمِنْ أَیْنَ۔ [ضعیف]
(١٥٢٣٢) اسباط سدی سے ایلا کی آیت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ حضرت علی اور ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ جب مرد اپنی بیوی سے ایلا کرتا ہے تو چار ماہ گزر جانے کے بعد اس کو کھڑا کیا جائے گا اور کہا جائے گا کہ تو نے بیوی کو روکنا ہے یا طلاق دینی ہے ؟ اگر روک لے تو یہ اس کی بیوی ہے، اگر یہ طلاق دے تو طلاق بائنہ ہے، حضرت عبداللہ بن مسعود اور عمر بن خطاب (رض) فرماتے ہیں : جب چار ماہ گزر جائیں تو اس عورت کو طلاق بائنہ ہے اور یہ عورت اپنے نفس کی زیادہ حق دار ہے۔
امام شافعی (رح) ابن عباس (رض) کے قول سے دلیل لیتے ہیں۔ ہم نے کہا : ابن عباس (رض) تو ایلا میں مخالفت کرتے ہیں، فرماتے ہیں : وہ کیا ؟