hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15268

.

سنن البيهقي

15268
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۲۶۲) قَالَ وَحَدَّثَنَا زِیَادُ بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ أَبَانَ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- نَحْوَہُ لَمْ یَذْکُرِ السَّاقَ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ مَعْمَرُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنِ الْحَکَمِ مُرْسَلاً۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٥٢٦٢) حکم بن ابان حضرت عکرمہ سے نقل فرماتے ہیں اور عکرمہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے، لیکن انھوں نے پنڈلی کا تذکرہ نہیں فرمایا۔