hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1529

.

سنن البيهقي

1529
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی یَعْنِی فِی کِتَابِ أَحْکَامِ الْقُرْآنِ فِیمَنْ أَتَی امْرَأَتَہُ حَائِضًا أَوْ بَعْدَ تَوْلِیَۃِ الدَّمِ وَلَمْ تَغْتَسِلْ: یَسْتَغْفِرُ اللَّہَ تَعَالَی وَلاَ یَعُودُ حَتَّی تَطْہُرَ ، وَتَحِلَّ لَہَا الصَّلاَۃُ ، وَقَدْ رُوِیَ فِیہِ شَیْئٌ لَوْ کَانَ ثَابِتًا أَخَذْنَا بِہِ وَلَکِنَّہُ لاَ یَثْبُتُ مِثْلُہُ۔ [صحیح]
(١٥٣٠) شافعی (رح) احکام القرآن کتاب میں لکھتی ہیں کہ جو شخص حیض کی حالت میں اپنی بیوی کے پاس آئے یا خون ختم ہونے کے بعد آئے اور اس عورت نے ابھی غسل نہ کیا ہو تو وہ اللہ سے استغفار کرے اور دوبارہ نہ کر یجب تک عورت پاک نہ ہوجائے اور نماز اس کے لیے حلال ہوجائے۔ اگرچہ اس باب میں کچھ اور روایات نقل کی گئی ہیں، اگر یہ ثابت ہوجائیں تو ہم ان کو لے لیں گے (یعنی ان پر عمل کریں گے) لیکن اس کی مثل (جتنی احادیث ہیں وہ ) ثابت نہیں۔