hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15342

.

سنن البيهقي

15342
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۳۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَمَّامِیِّ الْمُقْرِئُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَلِیٍّ الْخُطَبِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِیُّ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِی عُثْمَانَ عَنْ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : مَنِ ادَّعَی إِلَی غَیْرِ أَبِیہِ وَہُوَ یَعْلَمُ أَنَّہُ غَیْرُ أَبِیہِ فَالْجَنَّۃُ عَلَیْہِ حَرَامٌ ۔ قَالَ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لأَبِی بَکْرَۃَ فَقَالَ : سَمِعَتْہُ أُذُنَایَ وَوَعَاہُ قَلْبِی۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ مُسَدَّدٍ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٥٣٣٦) ابو عثمان حضرت سعد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے اپنے باپ کے علاوہ کا دعویٰ کیا اور وہ جانتا ہے کہ وہ اس کا باپ نہیں ہے تو اس پر جنت حرام ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے یہ بات ابوبکرہ سے بیان کی تو انھوں نے فرمایا : میرے کانوں نے سنا اور میرے دل نے یاد رکھا۔