hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15343

.

سنن البيهقي

15343
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۳۳۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُؤَمَّلِ بْنِ حَسَنِ بْنِ عِیسَی حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُسَیَّبٍ الشَّعْرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِی عُثْمَانَ قَالَ : لَمَّا ادَّعَی مُعَاوِیَۃُ زِیَادًا لَقِیتُ أَبَا بَکْرَۃَ فَقُلْتُ : مَا ہَذَا الَّذِی صَنَعْتُمْ فَإِنِّی سَمِعْتُ سَعْدًا یَقُولُ سَمِعَتْہُ أُذُنَایَ وَوَعَاہُ قَلْبِی مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : مَنِ ادَّعَی أَبًا فِی الإِسْلاَمِ وَہُوَ یَعْلَمُ أَنَّہُ غَیْرُ أَبِیہِ فَالْجَنَّۃُ عَلَیْہِ حَرَامٌ ۔ قَالَ أَبُو بَکْرَۃَ وَأَنَا سَمِعْتُہُ مِنْہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَمْرٍو النَّاقِدِ عَنْ ہُشَیْمٍ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٥٣٣٧) ابو خالد ابو عثمان سے نقل فرماتے ہیں کہ جب معاویہ نے زیاد کا دعویٰ کردیا تو میں ابوبکرہ سے ملا، میں نے کہا : تم نے یہ کیا کیا ؟ میں نے سعد سے سنا تھا، وہ کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کو اپنے کانوں سے سنا اور میرے دل نے اس کو یاد رکھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تھا : جس نے اسلام میں کسی کا دعویٰ کردیا اور وہ جانتا ہے کہ وہ اس کا باپ نہیں ہے تو اس پر جنت حرام ہے۔