hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15381

.

سنن البيهقي

15381
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۳۷۵) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ صَفِیَّۃَ بِنْتِ أَبِی عُبَیْدٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : مَا بَالُ رِجَالٍ یَطَئُونَ وَلاَئِدَہُمْ ثُمَّ یَدَعُوہُنَّ یَخْرُجْنَ لاَ تَأْتِینِی وَلِیدَۃٌ یَعْتَرِفُ سَیِّدُہَا أَنْ قَدْ أَلَمَّ بِہَا إِلاَّ أَلْحَقْتُ بِہِ وَلَدَہَا فَأَرْسِلُوہُنَّ بَعْدُ أَوْ أَمْسِکُوہُنَّ۔ [صحیح]
(١٥٣٧٥) صفیہ بنت ابی عبید فرماتی ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب (رض) نے فرمایا : مردوں کو کیا ہوا ہے کہ وہ اپنی لونڈیوں سے تعلقات قائم کرتے ہیں، پھر ان کو چھوڑ دیتے ہیں کہ وہ چلی جائیں۔ پھر میرے پاس کوئی لونڈی آتی ہے جس کا آقا اس سے تعلقات کا اعتراف کرتا ہے۔ میں بچہ اس کے ساتھ ملا دوں گا تم لونڈیوں کو اس کے بعد چھوڑ دو یا روکے رکھو۔