hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15397

.

سنن البيهقي

15397
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۳۹۱) قَالَ وَحَدَّثَنَا مَالِکٌ أَنَّہُ بَلَغَہُ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَسَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ وَأَبِی بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَسُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ وَابْنِ شِہَابٍ أَنَّہُمْ کَانُوا یَقُولُونَ ذَلِکَ : إِذَا دَخَلَتِ الْمُطَلَّقَۃُ فِی الدَّمِ مِنَ الْحَیْضَۃِ الثَّالِثَۃِ فَقَدْ بَانَتْ مِنْ زَوْجِہَا وَلاَ مِیرَاثَ بَیْنَہُمَا وَلاَ رَجْعَۃَ لَہُ عَلَیْہَا قَالَ مَالِکٌ رَحِمَہُ اللَّہُ وَذَاکَ الأَمْرُ الَّذِی أَدْرَکْتُ عَلَیْہِ أَہْلَ الْعِلْمِ بِبَلَدِنَا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح]
(١٥٣٩١) قاسم بن محمد اور سالم بن عبداللہ اور ابوبکر بن عبدالرحمن اور سلیمان بن یسار (رض) سے روایت ہے کہ وہ سب اس کے بارے میں کہتے ہیں کہ جب مطلقہ عورت تیسرے حیض کے خون میں داخل ہوجائے تو اپنے خاوند سے جداہو گئی۔ ان دونوں کے درمیان وراثت نہیں اور خاوند کے لیے اس پر رجوع کرنا بھی جائز نہیں ہے۔ امام مالک فرماتے ہیں : میں نے اپنے شہر کے اہل علم کو اسی پر پایا ہے۔