(۱۵۳۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ زَیْدِ بْنِ رُفَیْعٍ عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ قَالَ : أَرْسَلَ عُثْمَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِلَی أُبَیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَسْأَلُہُ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ ثُمَّ راَجَعَہَا حِینَ دَخَلَتْ فِی الْحَیْضَۃِ الثَّالِثَۃِ قَالَ : إِنِّی أَرَی أَنَّہُ أَحَقُّ بِہَا مَا لَمْ تَغْتَسِلْ مِنَ الْحَیْضَۃِ الثَّالِثَۃِ وَتَحِلَّ لَہَا الصَّلاَۃُ قَالَ : لاَ أَعْلَمَ عُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِلاَّ أَخَذَ بِذَلِکَ۔ [حسن]
(١٥٣٩٦) ابو عبیدہ (رض) سے روایت ہے کہ عثمان (رض) نے اُبی (رض) کی طرف قاصد بھیجا کہ وہ اس سے سوال کرے اس ادمی کے بارے میں جس نے اپنی بیوی کو طلاق دی ، پھر جب وہ تیسرے حیض میں داخل ہوئی تو اس نے اس سے رجوع کرلیا۔ اُبی فرماتے ہیں : میرا خیال ہے کہ وہ اس کا زیادہ حق رکھتا ہے جب تک کہ وہ تیسرے حیض کا غسل نہ کرے یا اس کے لیے نماز پڑھنا حلال نہ ہوجائے ابوعبیدہ فرماتے ہیں : میں نہیں جانتا کہ عثمان نے لیا ہو مگر اسی مسئلے کو۔