hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15475

.

سنن البيهقي

15475
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۴۶۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ أَخْبَرَنَا عُبَیْدُ بْنِ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ أَنَّ ابْنَ شِہَابٍ کَتَبَ إِلَیْہِ یَذْکُرُ أَنَّ عُبَیْدَ اللَّہِ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُتْبَۃَ أَخْبَرَہُ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّہُ کَتَبَ إِلَی ابْنِ الأَرْقَمِ سَلْ سُبَیْعَۃَ الأَسْلَمِیَّۃَ کَیْفَ کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَفْتَاہَا حِینَ تُوُفِّیَ زَوْجُہَا قَالَتْ أَفْتَانِی إِذَا وَضَعْتُ أَنْ أَنْکِحَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ بُکَیْرٍ۔ [صحیح]
(١٥٤٦٩) یزید بن ابی حبیب سے روایت ہے کہ ابن شہاب نے اس کی طرف لکھا کہ عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ نے اس کو اپنے والد سے خبر دی اس نے ابن ارقم کی طرف لکھا کہ تو سبیعہ اسلمیہ سے سوال کر کہ کیسے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو فتویٰ دیا جب اس کا خاوند فوت ہوا فرماتی ہیں : مجھے فتویٰ دیا کہ جب میں وضع حمل سے فارغ ہو جاؤں تو نکاح کرلوں۔
اس کو امام بخاری (رح) نے اپنی صحیح میں یحییٰ بن بکیر سے روایت کیا ہے۔