(۱۵۴۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِیدِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّہُ قَالَ : لَیْسَ لِلْمُتَوفَّی عَنْہَا زَوْجُہَا نَفَقَۃٌ حَسْبُہَا الْمِیرَاثُ۔ ہَذَا ہُوَ الْمَحْفُوظُ مَوْقُوفٌ۔ وَقَدْ رَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الرَّقَاشِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ أَبِی الْعَالِیَۃِ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ فِی الْحَامِلِ الْمُتَوَفَّی عَنْہَا زَوْجُہَا : لاَ نَفَقَۃَ لَہَا ۔ [صحیح]
(١٥٤٧٧) جابر (رض) سے روایت ہے کہ جس کا خاوند فوت ہوجائے اس کے لیے خرچہ نہیں ہے بلکہ اس کو میراث ہی کافی ہے۔
اس کو محمد بن عبداللہ قرشی نے روایت کیا ہے فرماتے ہیں : ہم کو حرب بن ابی عالیہ نے ابو زبیر سے حدیث بیان کی وہ جابر سے روایت کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : حمل والی جس کا خاوند فوت ہوجائے اس کے لیے خرچہ نہیں ہے۔