(۱۵۵۱۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ : أَنَّ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا کَانَتْ تُخْرِجُ الْمَرْأَۃَ وَہِیَ فِی عِدَّتِہَا مِنْ وَفَاۃِ زَوْجِہَا قَالَ فَأَبَی ذَلِکَ النَّاسُ إِلاَّ خِلاَفَہَا فَلاَ نَأْخُذُ بِقَوْلِہَا وَنَدَعُ قَوْلَ النَّاسِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح]
(١٥٥١٠) قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ عائشہ (رض) عورت کو اس کی عدت میں ہی نکلوادیا کرتی تھیں، اس کے خاوند کی وفات کی وجہ سے۔ قاسم بن محمد کہتے ہیں : اس کا لوگوں نے انکار کیا مگر اس کے خلاف۔ ہم اس قول کو بھی نہیں لیتے اور لوگوں کے قول کو ہم ترک کرتے ہیں اور اللہ ہی زیادہ جاننے والا ہے۔