hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15518

.

سنن البيهقي

15518
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۵۱۲) وَفِیمَا أَجَازَ لِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ رِوَایَتَہُ عَنْہُ عَنْ أَبِی الْعَبَّاسِ الأَصَمِّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِیدِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی إِسْمَاعِیلُ بْنُ کَثِیرٍ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ : اسْتُشْہِدَ رِجَالٌ یَوْمَ أُحُدٍ فَآمَ نِسَاؤُہُمْ وَکُنَّ مُتَجَاوِرَاتٍ فِی دَارٍ فَجِئْنَ النَّبِیَّ -ﷺ- فَقُلْنَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّا نَسْتَوْحِشُ بِاللَّیْلِ فَنَبِیتُ عِنْدَ إِحْدَانَا فَإِذَا أَصْبَحْنَا تَبَدَّرْنَا إِلَی بُیُوتِنَا فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : تَحَدَّثْنَ عِنْدَ إِحْدَاکُنَّ مَا بَدَا لَکُنَّ فَإِذَا أَرَدْتُنَّ النَّوْمَ فَلِتَؤُوبَ کُلُّ امْرَأَۃٍ مِنْکُنَّ إِلَی بَیْتِہَا ۔ [ضعیف]
(١٥٥١٢) مجاہد سے روایت ہے کہ احد کے دن بہت سے آدمی فوت ہوگئے اور وہ ایک گھر میں پڑوسنیں تھیں۔ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئیں ، انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! ہم رات سے وحشت محسوس کرتی ہیں، ہم رات اپنے کسی عزیز کے پاس گزارتیں ہیں۔ جب ہم صبح کرتی ہیں تو اپنے گھروں کی طرف چلی جاتی ہیں۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم آپس میں باتیں کرو جب تم سونے کا ارادہ کرو تو ہر ایک تم میں سے اپنے گھر کی طرف لوٹ جائے۔