hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15542

.

سنن البيهقي

15542
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۵۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ أَنَّہُ بَلَغَہُ أَنَّ أُمَّ سَلَمَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَتْ لاِمْرَأَۃٍ حَادٍّ عَلَی زَوْجِہَا اشْتَکَتْ عَیْنَیْہَا فَبَلَغَ ذَلِکَ مِنْہَا : اکْتَحِلِی بِکُحْلِ الْجِلاَئِ بِاللَّیْلِ وَامْسَحِیہِ بِالنَّہَارِ۔ [ضعیف]
(١٥٥٣٦) مالک فرماتے ہیں : ان کو یہ بات پہنچی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیوی ام سلمہ (رض) فرماتی ہیں : اپنے خاوند پر سوگ گزارنے والی عورت کی انکھیں خراب ہوئیں اور یہ بات آپ کو پہنچی تو آپ نے فرمایا : تو کحل جلآء کے ساتھ سرمہ لگارات کو اور دن کے وقت صاف کر دے۔