hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15543

.

سنن البيهقي

15543
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۵۳۷) وَبِالإِسْنَادِ حَدَّثَنَا مَالِکٌ أَنَّہُ بَلَغَہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- دَخَلَ عَلَی أُمِّ سَلَمَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا وَہِیَ حَادٌّ عَلَی أَبِی سَلَمَۃَ وَقَدْ جَعَلَتْ عَلَی عَیْنَیْہَا صَبِرًا فَقَالَ : مَا ہَذَا یَا أُمَّ سَلَمَۃَ؟ ۔ فَقَالَتْ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّمَا ہُوَ صَبِرٌ۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : اجْعَلِیہِ بِاللَّیْلِ وَامْسَحِیہِ بِالنَّہَارِ ۔ وَہَذَانِ مُنْقَطِعَانِ وَقَدْ رُوِیَا بِإِسْنَادٍ مَوْصُولٍ۔ [ضعیف]
(١٥٥٣٧) مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ام سلمہ (رض) پر داخل ہوئے اور وہ ابو سلمہ پر سوگ کرنے والی تھی ۔ انھوں نے اپنی آنکھوں پر (صبر بوٹی) لگائی ہوئی تھی۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے ام سلمہ ! یہ کیا ہے ؟ عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! صبر بوٹی ہے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو اس کو رات کے وقت لگا اور دن کے وقت اس کو صاف کر دے۔