hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15546

.

سنن البيهقي

15546
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۵۴۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ حَسَّانَ عَنْ جَرِیرٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ زَاذَانَ أَبِی عُمَرَ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ قَضَی فِی الَّتِی تَزَوَّجُ فِی عِدَّتِہَا أَنَّہُ یُفَرَّقُ بَیْنَہُمَا وَلَہَا الصَّدَاقُ بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِہَا وَتُکْمِلُ مَا أَفْسَدَتْ مِنْ عِدَّۃِ الأَوَّلِ وَتَعْتَدُّ مِنَ الآخَرِ۔ [حسن لغیرہ]
(١٥٥٤٠) حضرت علی (رض) نے اس عورت کے بارے میں جس نے اپنی عدت کے دوران شادی کرلی فیصلہ فرمایا کہ ان دونوں کے درمیان تفریق کردی جائے گی اور اس کے لیے حق مہر ہو گا؛کیونکہ اس کی شرمگاہ کو حلال سمجھا گیا اور وہ اپنی عدت مکمل کرے گی ۔ پھر دوسری عدت بھی گزارے گی۔