hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15595

.

سنن البيهقي

15595
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۵۸۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ہَذَا الْحَدِیثَ قَالَ حَتَّی یَسْتَبْرِئَہَا بِحَیْضَۃٍ قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَالْحَیْضَۃُ لَیْسَتْ بِمَحْفُوظَۃٍ قَالَ الشَّیْخُ یَعْنِی فِی حَدِیثِ رُوَیْفِعٍ۔ [حسن دون قول (بحیضہ)]
(١٥٥٨٩) ابن اسحاق فرماتے ہیں حتی کہ وہ ایک حیض کے ساتھ استبرائے رحم کرلے۔
ابوداؤد (رح) فرماتے ہیں : ایک حیض کے الفاظ محفوظ نہیں ہیں۔
امام بیہقی فرماتے ہیں : رویفع کی حدیث میں۔