hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15596

.

سنن البيهقي

15596
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۵۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ رَحِمَہُ اللَّہُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ یَزِیدَ بْنِ خُمَیْرٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ جُبَیْرٍ یُحَدِّثُ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- رَأَی امْرَأَۃً مُجِحًّا عَلَی بَابِ فُسْطَاطٍ أَوْ قَالَ خِبَائٍ فَقَالَ : لَعَلَّ صَاحِبَ ہَذِہِ یُلِمُّ بِہَا لَقَدْ ہَمَمْتُ أَنْ أَلْعَنَہُ لَعْنَۃً تَدْخُلُ مَعَہُ قَبْرَہُ کَیْفَ یُوَرِّثُہُ وَہُوَ لاَ یَحِلُّ لَہُ وَکَیْفَ یَسْتَرِقُّہُ وَہُوَ لاَ یَحِلُّ لَہُ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ عَنْ أَبِی دَاوُدَ۔ وَالْمُجِحُّ الْحَامِلُ الْمُقْرِبُ وَہَذَا لأَنَّہُ قَدْ یَرَی أَنَّ بِہَا حَمْلاً وَلَیْسَ بِحَمْلٍ فَیَأْتِیہَا فَتَحْمِلُ مِنْہُ فَیَرَاہُ مَمْلُوکًا وَلَیْسَ بِمَمْلُوکٍ وَإِنَّمَا یُرَادُ مِنْہُ أَنَّہُ نَہَی عَنْ وَطْئِ السَّبَایَا قَبْلَ الاِسْتِبْرَائِ ۔ [صحیح ۱۴۴۱]
(١٥٥٩٠) ابو درداء سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک عورت کو باب بسطاط پر حالتِ حمل میں دیکھا یا باب خباء پر۔ آپ نے فرمایا : شاید اس کا صاحب اس کے ساتھ صحبت کرتا ہے۔ میں نے ارادہ کیا کہ میں اسے ایسی لعنت کروں جو اس کے ساتھ اس کی قبر میں داخل ہو کیسے وہ اس کا وارث بنے کا اور وہ اس کے لیے حلال نہیں ہے اور کیسے وہ اس کو چراتا ہے، حالانکہ وہ اس کے لیے حلال نہیں اور اس کو مسلم نے صحیح میں محمد بن بشار سے ابوداؤد سے روایت کیا ہے اور المجح کا معنی قریبی چیز کو اٹھانا اور یہ اسے لیے ہے کہ وہ دیکھتا ہے کہ وہ حاملہ ہے اور وہ حاملہ نہیں ہوتی۔ وہ اس کے پاس آتا ہے (یعنی صحبت کرتا ہے) وہ اس سے حاملہ ہوجاتی ہے وہ اس کو غلام سمجھتا ہے اور وہ غلام نہیں ہوتی اور اس سے مراد لیا گیا ہے کہ آپ نے استبراء رحم سے پہلے قیدی عورتوں سے وطی کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ اس کو مسلم نے نکالا ہے۔