hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15600

.

سنن البيهقي

15600
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۵۹۴) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ عَنِ ابْنِ عُلَیَّۃَ عَنْ لَیْثٍ عَنْ طَاوُسٍ وَعَطَائٍ قَالاَ : وَإِنْ کَانَتْ لاَ تَحِیضُ فَثَلاَثَۃُ أَشْہُرٍ۔ [ضعیف]
(١٥٥٩٤) امام بیہقی فرماتے ہیں : ہمیں ابوبکر نے ابن علیہ سے حدیث بیان کی وہ لیث سے روایت کرتے ہیں اور وہ طاؤس اور عطاء سے روایت کرتے ہیں کہ اگر (لونڈی) کو حیض نہ آتا ہوتوتین ماہ اس کی عدت ہے۔