hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15601

.

سنن البيهقي

15601
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۵۹۵) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ عَنْ مُعْتَمِرٍ عَنْ صَدَقَۃَ بْنِ یَسَارٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ قَالَ : ثَلاَثَۃُ أَشْہُرٍ۔ وَرُوِّینَا أَیْضًا عَنْ مُجَاہِدٍ وَإِبْرَاہِیمَ۔ [صحیح]
(١٥٥٩٥) امام بیہقی فرماتے ہیں : ہمیں ابوبکر نے معتمر سے حدیث بیان کی وہ صدقہ بن یسار سے روایت کرتے ہیں اور وہ عمر بن عبدالعزیز سے روایت کرتے ہیں کہ تین ماہ ہے اور اسی طرح ہمیں مجاہد اور ابراہیم سے بھی روایت نقل کی گئی ہے۔