(۱۵۶۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الدَّبَّاغُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَامِعٍ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنِ الْحَجَّاجِ الْبَاہِلِیِّ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فَذَکَرَ قِصَّۃَ بَرِیرَۃَ قَالَ وَحَدَّثَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّ أَبَا بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ حَدَّثَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- جَعَلَ عَلَیْہَا عِدَّۃَ الْحُرَّۃِ۔ [صحیح]
(١٥٦٠٣) ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ اس نے بریرہ کے قصے کا ذکر کیا۔ فرماتے ہیں : ابن عباس (رض) نے بیان کیا کہ ابوبکر نے فرمایا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی عدت آزاد عورت کی طرح عدت مقرر کی۔