(۱۵۶۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا مُعَلَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ أَخْبَرَنِی أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُتْبَۃَ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : یَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعِ مَا یَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ۔
وَرُوِّینَا ہَذَا الْمَذْہَبَ مِنَ التَّابِعِینَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَجَابِرِ بْنِ زَیْدٍ أَبِی الشَّعْثَائِ وَعَطَائٍ وَطَاوُسٍ وَمُجَاہِدٍ وَالزُّہْرِیِّ۔ [صحیح]
(١٥٦١٨) عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ رضاعت سے وہ (رشتے) حرام ہوجاتے ہیں جو نسب سے حرام ہوتے ہیں۔
اور ہم کو یہ مذہب تابعین میں سے قاسم بن محمد، جابر بن زید، ابو شعثاء ، عطاء ، طاؤس ، مجاہد اور زہری سے نقل کیا گیا ہے۔