(۱۵۶۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنِ دَاوُدَ الْہَاشِمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِیُّ عَنْ أَیُّوبَ عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔
وَأَیُّوب عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ عَنِ ابْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ أَحَدُہُمَا : لاَ تُحَرِّمُ الْمَصَّۃُ وَلاَ الْمَصَّتَانِ ۔ وَقَالَ الآخَرُ : لاَ تُحَرِّمُ الإِمْلاَجَۃُ وَالإِمْلاَجَتَانِ ۔ [صحیح]
(١٥٦٢٦) ایوب ابن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابوہریرہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں اور دوسری روایت ابن ابی ملیکہ ابن زبیر سے اور وہ عائشہ (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتی ہیں ان دونوں میں سے ایک نے فرمایا : ایک گھونٹ نہ دو گھونٹ حرمت کو ثابت نہیں کرتے اور دوسرے نے کہا : حرمت کو ایک دو مرتبہ چوسنا ثابت نہیں کرتا۔