hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15650

.

سنن البيهقي

15650
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۶۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَیْثَمَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَیْرِ قَالَ : أَرْسَلَنِی عَطَائٌ وَرَجُلاً مَعِی إِلَی عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَسَأَلْنَاہُ عَنِ الْمَرْأَۃِ تُرْضِعُ الصَّبِیَّ فِی الْمَہْدِ أَوِ الْجَارِیَۃَ رَضْعَۃً وَاحِدَۃً۔ قَالَ : ہِیَ عَلَیْہِ حَرَامٌ۔ قَالَ قُلْتُ: فَإِنَّ عَائِشَۃَ وَابْنَ الزُّبَیْرِ یَزْعُمَانِ أَنَّہُ لاَ یُحَرِّمُہَا رَضْعَتَانِ وَلاَ ثَلاَثٌ۔ قَالَ : کِتَابُ اللَّہِ أَصْدَقُ مِنْ قَوْلِہِمَا وَقَرَأَ آیَۃَ الرَّضَاعَۃِ۔ [صحیح]
(١٥٦٤٤) ابو زبیر نے ہمیں حدیث بیان کی کہ مجھے اور ایک شخص کو عطاء نے عبداللہ بن عمر (رض) کی طرف بھیجا ۔ ہم نے ان سے ایک عورت کے بارے میں سوال کیا وہ گود میں بچے کو یا بچی کو ایک مرتبہ دودھ پلاتی ہے۔ فرمایا : وہ اس پر حرام ہے۔ میں نے کہا : عبداللہ بن زبیر اور عائشہ (رض) خیال کرتے ہیں کہ اس کو ایک رضاعت دو رضاعتیں یا تین رضاعتیں حرام نہیں کرتیں۔ عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں : اللہ کی کتاب ان دونوں کے قول سے زیادہ سچی ہے اور آپ نے آیترضاعت کی تلاوت فرمائی۔