(۱۵۶۴۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ سَمِعَ رَجُلاً قَالَ لاِبْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : إِنَّ أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ ابْنَ الزُّبَیْرِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا یَقُولُ : لاَ تُحَرِّمُ الرَّضْعَۃُ وَالرَّضْعَتَانِ۔ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : کِتَابُ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ أَصْدَقُ مِنْ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ {حُر ِّمَتْ عَلَیْکُمْ أُمَّہَاتُکُمْ وَبَنَاتُکُمْ وَأَخَوَاتُکُمْ} قَرَأَ حَتَّی بَلَغَ {وَأُمَّہَاتُکُمُ اللاَّتِی أَرْضَعْنَکُمْ وَأَخَوَاتُکُمْ مِنَ الرَّضَاعَۃِ}۔ [صحیح]
(١٥٦٤٣) ہمیں شعبہ نے عمرو بن دینار سے حدیث بیان کی اس (یعنی عمرو بن دینار) نے ایک شخص کو سنا اس نے ابن عمر (رض) کو کہا : امیر المؤمنین ابن زبیر (رض) کہتے ہیں ! ایک اور دو رضاعتیں حرمت کو ثابت نہیں کرتیں۔ ابن عمر (رض) نے فرمایا : اللہ کی کتاب امیرالمؤمنین سے زیادہ سچی ہے : { حُرِّمَتْ عَلَیْکُمْ اُمَّھٰتُکُمْ وَ بَنٰتُکُمْ وَ اَخَوٰتُکُمْ } انھوں نے تلاوت کی یہاں تک کہ اس کو یہاں تک پہنچایا : { وَ اُمَّھٰتُکُمُ الّٰتِیْٓ اَرْضَعْنَکُمْ وَ اَخَوٰتُکُمْ مِّنَ الرَّضَاعَۃِ } [النساء ٢٣] ” حرام کی گئی ہے تم پر تمہاری مائیں تمہاری بیٹیاں تمہاری بہنیں اور تمہاری وہ مائیں جنہوں نے تم کو دودھ پلایا ہے اور تمہاری رضاعی بہنیں۔ “