hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15661

.

سنن البيهقي

15661
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۶۵۵) قَالَ أَبُودَاوُدَ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ الأَنْبَارِیُّ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ الْمُغِیرَۃِ عَنْ أَبِی مُوسَی الْہِلاَلِیِّ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- بِمَعْنَاہُ وَقَالَ : أَنْشَزَ الْعَظْمَ۔ [ضعیف]
(١٥٦٥٥) ابو موسیٰ ہلالی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں اور وہ عبداللہ بن مسعود (رض) سے اور وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی کے ہم معنی نقل فرماتے ہیں اور وہ کہتے ہیں : جو ہڈیوں کو بڑھائے۔